مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 64
مجموعه اشتہارات ۶۴ جلد دوم التماس بخدمت صاحبان اخبار ہم اسلام کے سچے ہمدرد اور شریف اہل اسلام ایڈیٹران اخبار کی لہی ہمتوں سے اُمید رکھتے ہیں کہ اس خط کو اپنے اپنے اخبار میں چھاپ کر ثواب حاصل کریں۔ غلام احمد اشتہا ر کتب موجوده آر یہ دھرم ست بچن ایک جلد میں ۸ (آٹھ آنے) آئینہ کمالات اسلام اور ( دو روپے ) ازالہ اوہام سے ( تین روپے ) رسالہ نور القرآن نمبر اول ۴ ( چار آنے) فتح اسلام ۴ ( چار آنے ) ۲۶۲۰ توضیح مرام ۴ ( چار آنے ) یہ اشتہار کے آٹھ صفحہ پر ہے ) ( مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان) V تبلیغ رسالت جلد ۴ صفحه ۳۸ تا ۴۷)