مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 50
مجموعہ اشتہارات جلد دوم اور جیسا کہ بیان کیا گیا ہے اس کا اثر مسلمانوں سے خاص نہیں ہر یک قوم پر اس کا برا بر اثر ہے۔آخر ہم دعا کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ ہماری اس گورنمنٹ کو ہمیشہ کے اقبال کے ساتھ ہمارے سروں پر خوش و خرم رکھے اور ہمیں بچی شکر گزاری کی توفیق دے اور ہماری محسن گورنمنٹ کو اس مخلصانہ اور عاجزانہ درخواست کی طرف توجہ دلا وے کہ ہر یک توفیق اسی کے ارادہ اور حکم سے ہے۔آمین الملت مسين اہل اسلام رعایا گورنمنٹ جن کے نام علیحدہ نقشوں میں درج ہیں مورخه ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء (مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان) یہ اشتہار آریہ دھرم طبع اول کے آخری چار صفحات پر مشتمل ہے) روحانی خزائن جلده اصفحه ۱۰۳ تا ۱۰۶)