مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 614
مجموعہ اشتہارات ۶۱۴ جلد دوم نہیں پاتا جو اسلامی سلطنت کہلاتی ہے اب میں اس دُعا پر ختم کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ ہماری محسنہ ملکہ معظمہ قیصرہ ہند کو عمر دارز کر کے ہر ایک اقبال سے بہرہ ور کرے اور وہ تمام دعا ئیں جومیں نے اپنے رسالہ ستارہ قیصرہ اور تحفہ قیصریہ میں ملکہ موصوفہ کو دی ہیں۔قبول فرما دے۔اور میں امید رکھتا ہوں کہ گورنمنٹ محسنہ اس کے جواب سے مجھے مشرف فرما دے گی۔وَالدُّعَا۔عریضه خاکس مرزا غلام احمد از قادیان المرقوم ۲۷ / دسمبر ۱۸۹۹ء (ضمیمہ نمبر ۳ منسلکه کتاب تریاق القلوب صفحه ( تا ص روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۷ ۴۸ تا ۵۰۰)