مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 578 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 578

مجموعه اشتہارات ۵۷۸ جلد دوم اگلوانے کی کوشش کی اور اس کی اراضی مملوکہ کو نیلام کرا کر وصولی رقم کا انتظام کیا اور باب عالی میں غبن کی خبر بھیجوا کر نوکری سے موقوف کرایا۔ اس لئے ہندوستان کے جملہ اصحاب جرائد کی خدمت میں التماس ہے کہ وہ اس اعلان کو قومی خدمت سمجھ کر چار مرتبہ متواتر اپنے اخبارات میں مشتہر فرمائیں اور جس وقت ان کو معلوم ہو کہ فلاں شخص کی معرفت اس قدر روپیہ چندہ کا بھیجا گیا تو اس کو اپنے جریدہ ان کو ہو کہ اس قدر پر چندہ کا بھیجاگیا تواس میں مشتہر کرائیں اور نام مع عنوان کے ایسا مفصل لکھیں کہ بشرط ضرورت اس سے خط و کتابت ہو سکے اور ایک پرچہ اس جریدہ کا خاکسار کے پاس بمقام قاہرہ اس پتہ سے روانہ فرماویں۔ حافظ عبدالرحمن الہندی الامرتسری ۔ سکہ جدیدہ - وکالہ صالح آفندی قاہرہ (ملک مصر ) المشتهر میرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۱۸ نومبر ۱۸۹۹ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان اسمعیل) تبلیغ رسالت جلد ۸ صفحه ۹۱ تا ۱۰۰)