مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 559 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 559

مجموعه اشتہارات ۵۵۹ جلد دوم نے دلوں پر تسلط کیا اور تسلط سے پھر یہ عزیز کی کیفیت پیدا ہوئی سوخدا تعالیٰ نے مجھ کو دکھلایا کہ ایسا ہی ہوگا ۔ اور ایک نشان دلوں کو پکڑنے والا اور دلوں پر قبضہ کرنے والا اور دلوں پر تسلط رکھنے والا ظاہر ہوگا جس کو سلطان کہتے ہیں۔ اور اس سلطان سے پیدا ہونے والا عزیز ہوگا ۔ یعنی عزیز ہونا سلطان کا لازمی نتیجہ ہو گا کیونکہ نتیجہ بھی عربی زبان میں بچہ کو کہتے ہیں ۔ فقط الراقم مرزاغلام احمد از قادیاں ۲۲ اکتوبر ۱۸۹۹ء تعداد ۱۰۰۰ مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیاں (ضمیمه تریاق القلوب نمبر ۴ - روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۱ ۵۰ تا ۵۰۶)