مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 528 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 528

مجموعه اشتہارات ۵۲۸ جلد دوم محمد اسمعیل خان مثبت به مواہیر اور دستخط علماء امرتسر تھا میرے روبرو پیش ہوا۔ اس کے اوپر میں نے یہ عبارت لکھی ہے۔ علماء مظام کا جواب صحیح ہے۔ بے شک شخص مذکور السوال ضال اور مصل ہے۔ اور اہلِ سنت سے خارج ہے۔ پس یہ جواب بشرط صدق سوال صحیح ہے مصداق علیہ اس کا خواہ زید ہو یا عمرو کسی خاص آدمی پر فتوی نہیں ہے۔ عام طور پر عقیدہ اہلِ سنت کا لکھا گیا ہے اور اس میں کسی شخص کا رفت ہے۔ عام طور ر عقد کا ہے اور کسی قسم کا دھو کہ نہیں ہے۔ فقیر غلام محمد البلوی عفا عنه امام مسجد شاہی لاہور ۱۲ مورخه ۲۰ جنوری ۱۸۹۹ء تبلیغ رسالت جلد ۸ صفحه ۳۹ تا ۴۱)