مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 441 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 441

مجموعہ اشتہارات ۴۴۱ جلد دوم سے مشابہ ہواور گندھک بھی جلاویں اور گھر میں بہت سے کچے کو گلے اور چونہ بھی رکھیں اور درونج عقربی کے ہار پرو کر دروازوں پر لٹکا دیں۔اور سب سے ضروری بات یہ کہ خدا تعالیٰ سے گناہوں کی معافی چاہیں۔دل کو صاف کریں اور نیک اعمال میں مشغول ہوں۔والسلام المشـ خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان ۲۳ جولائی ۱۸۹۸ء مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان - تعداد ۲۰۰۰ محمد اسمعیل پریس مین سیا شتہار ہ کے ایک صفحہ پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۷ صفحه ۴۷ ، ۴۸ )