مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 388
مجموعہ اشتہارات ۳۸۸ جلد دوم خوش قسمت اور نیک فطرت بزرگ کا مقدمہ ہے آتھم کے مقدمہ سے بالکل ہم شکل ہے اور اس پر روشنی ڈالتا ہے۔خدا تعالیٰ اس بزرگ کی خطا کو معاف کرے اور اس سے راضی ہو۔میں اُس سے راضی ہوں اور اس کو معافی دیتا ہوں۔چاہیے کہ ہماری جماعت کا ہر ایک شخص اس کے حق میں دعائے خیر کرے۔اللَّهُمَّ احْفَظْهُ مِنَ الْبَلايَا وَالْآفَاتِ۔اَللّهُمَّ اعْصَمُهُ مِنَ الْمَكْرُ وُهَاتِ۔اَللَّهُمَّ ارْحَمْهُ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔آمين ثُمَّ آمين الراق خاکسار میرزا غلام احمد از قادیان ۲۰/ نومبر ۱۸۹۷ء یہ اشتہار کتاب البریہ طبع اوّل کے صفحہ ۸۵ سے ۹۲ تک ہے : مرتب ) (روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۱۱۱ تا ۱۱۸)