مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 369
مجموعہ اشتہارات ۳۶۹ جلد دوم پوچھتا ہوں کہ جو کچھ میں نے سرکار انگریزی کی امداد اور حفظ امن اور جہادی خیالات کے روکنے کے لئے برابر سترہ سال تک پورے جوش سے پوری استقامت سے کام لیا۔کیا اس کام کی اور اس خدمت نمایاں کی اور اس مدت دراز کی دوسرے مسلمانوں میں جو میرے مخالف ہیں کوئی نظیر ہے؟ اگر میں نے یہ اشاعت گورنمنٹ انگریزی کی سچی خیر خواہی سے نہیں کی تو مجھے ایسی کتابیں عرب اور بلادشام اور روم وغیرہ بلا داسلامیہ میں شائع کرنے سے کس انعام کی توقع تھی؟ یہ سلسلہ ایک دو دن کا نہیں بلکہ برابر سترہ سال کا ہے اور اپنی کتابوں اور رسالوں کے جن مقامات میں میں نے یہ تحریریں لکھیں ہیں ان کتابوں کے نام معہ ان کے نمبر صفحوں کے یہ ہیں۔جن میں سرکار انگریزی کی خیر خواہی اور اطاعت کا ذکر ہے۔نام کتاب تاریخ طبع نمبر صفحہ ا براہین احمدیہ حصہ سوم براہین احمدیہ حصہ چہارم ۱۸۸۲ء الف سے ب تک (شروع کتاب) ۱۸۸۴ء الف سے دتک ايضاً آریہ دھرم ( نوٹس) درباره توسیع دفعه ۲۹۸ ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء ۵۷ ۶۴ تک آخر کتاب التماس شامل آریہ دھرم ايضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء اسے ۴ تک آخر کتاب درخواست شامل آریہ دھرم ایضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء ۱۹ سے ۷۲ تک آخر کتاب خط درباره توسیع دفعه ۲۹۸ ۲۱ اکتوبر ۱۸۹۵ء اسی ۸ تک In consideration of your family ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے اسی طرح پر services I will esteem you with | عزت کریں گے جس طرح تمہارے باپ the same respect as that وفادار کی کی جاتی تھی ہم کو کسی اچھے موقعہ کے۔bestowed on your loyal father نکلنے پر تمہارے خاندان کی بہتری اور پابجائی I will keep in mind the restoration کا خیال رہے گا۔wellfare of your family when a & المرقوم ۲۹ جون ۱۸۷۶ء الراقم سر رابرٹ۔favourable opportunity occurs | ایجرٹن صاحب بہادر فنانشل کمشنر پنجاب