مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 368
مجموعه اشتہارات ۳۶۸ جلد دوم میں پھیلانے کے لئے عربی اور فارسی میں کتابیں تالیف کیں جن کی چھپوائی اور اشاعت پر ہزار ہا روپیہ خرچ ہوئے اور وہ تمام کتابیں عرب اور بلاد شام اور روم اور مصر اور بغداد اور افغانستان میں شائع کی گئیں۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ کسی نہ کسی وقت ان کا اثر ہوگا ۔ کیا اس قدر بڑی کارروائی اور اس قدر دور دراز مدت تک ایسے انسان سے ممکن ہے جو دل میں بغاوت کا ارادہ رکھتا ہو؟ پھر میں اور حسب منشاء چٹھی صاحب چیف کمشنر بہادر نمبری ۵۷۶ مورخه ۱۰ / اگست ۱۸۵۸ء پروانہ ہذا باظہار خوشنودی سرکار و نیکنامی و وفاداری بنام آپ کے لکھا جاتا ہے۔ مرقومه تاریخ ۲۰ ستمبر ۱۸۵۸ء | Moreover in accordance with the wishes of Chief Commissioner as conveyed in his no۔ 576 dt۔ 10th August 58۔ This parwana is addressed to you as a token of satisfaction of Govt۔ for your fidelity and repute۔ نقل مراسله فنانشل کمشنر پنجاب مشفق مهربان دوستان مرزا غلام قادر رئیس قادیاں حفظہ ۔ آپ کا خط ۲ ۔ ماہ حال کا لکھا ہوا ملا حظہ حضور اینجانب میں گذرا مرزا غلام مرتضی صاحب آپ کے والد کی وفات سے ہم کو بہت افسوس ہوا مرزا غلام مرتضی سرکار انگریزی کا Translation of Sir Robert Egerton Financial Commr's; Murasla dt۔ 29 June 1876 My dear friend Ghulam Qadir I have perused your letter of the 2nd instant and deeply regret the death of your father Mirza Ghulam Murtaza who was a great well wisher and اچھا خیر خواہ اور وفادار رئیس تھا۔ faithful Chief of Govt۔