مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 366 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 366

مجموعہ اشتہارات ۳۶۶ جلد دوم تھی اور جن کا ذکر مسٹر گریفن صاحب کی تاریخ ریکسان پنجاب میں ہے اور ۱۸۵۷ء میں انہوں نے اپنی طاقت سے بڑھ کر سر کار انگریزی کو مدد دی تھی۔یعنی پچاس سوارا اور گھوڑے بہم پہنچا کر عین زمانہ غدر کے وقت سرکار انگریزی کی امداد میں دیئے تھے۔ان خدمات کی وجہ سے جو چٹھیات خوشنودی حکام ان کو ملی تھیں۔مجھے افسوس ہے کہ بہت سی ان میں سے گم ہو گئیں مگر تین چٹھیات جو مدت سے چھپ چکی ہیں ان کی نقلیں حاشیہ میں درج کی گئی ہیں۔پھر میرے والد صاحب کی وفات کے بعد میرا بڑا بھائی میرزا غلام قا در خدمات سرکاری بعد میں مصروف رہا۔اور جب تیموں کے گذر پر مفسدوں کا سر کار انگریزی کی فوج سے مقابلہ ہوا تو وہ سرکار انگریزی کی طرف سے لڑائی میں شریک تھا۔پھر میں اپنے والد اور بھائی کی وفات کے بعد Translation of Certificate of J۔M۔Wilson 10, نقل مراسله (ولسن صاحب) نمبر ۳۵۳ تہور پناہ شجاعت دستگاه مرز اغلام مرتضی application reminding me of رئیس قادیاں حفظہ Mirza Ghulam Murtaza Khan Chief of Qadian I have perused your your and your family's past ser vices and rights I am well aware that since the introduction of the British Govt۔you and your family عریضه شما مشعر بر یاد دہانی خدمات و حقوق خود و خاندان خود بملاحظہ حضور have certainly remained اینجانب در آمد ما خوب میدانیم که بلا شک شما ما devoted faithful and steady و خاندان شما از ابتدائے دخل و حکومت سرکار subjects and that your rights are really worthy of regard۔In every assured and satisfied that the British Govt, will انگریزی جان شار وفا کیش ثابت قدم مانده respect you may rest اید۔وحقوق شما در اصل قابل قدراند - بہر نج the تسلی و تشفی دارید - سرکار انگریزی حقوق و