مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 359
مجموعہ اشتہارات ۳۵۹ جلد دوم اس بیت اللہ کی امداد میں شریک ہو جائے گو کیسی ہی کم درجہ کی شراکت ہو۔اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو امور خیر کی امداد میں دلی زور اور توفیق بخشے۔مان بالا آخر واضح رہے کہ پانسور و پیہ اس عمارت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔وَالسّلام الراق خاکسار میرزا غلام احمد از قادیان ۲۹ جولائی ۱۸۹۷ء مطبوعہ ضیاءالاسلام پر لیس قادیان ۲۶×۲۰ ( یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے ) م تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۱۵۳٬۱۵۲)