مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 357 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 357

مجموعه اشتہارات ۳۵۷ جلد دوم عورتوں کو بھی مردوں کی نسبت تحقیر کی نظر سے نہیں دیکھتا۔ ممکن ہے کہ وہ بعض شہرت یافتہ صالح مردوں سے بھی اچھی ہوں لیکن ہر ایک صاحب جو میری نسبت کوئی رویا کشف یا الہام لکھیں ان پر ضروری طور پر واجب ہوگا کہ وہ حلفاً اپنی دستخطی تحریر سے مجھ کو اطلاع دیں تا ایسی تحریر میں ایک جگہ جمع ہوتی جائیں اور پھر حق کے طالبوں کے لئے شائع کی جائیں۔ اس تجویز سے انشاء اللہ بندگان خدا کو بہت فائدہ ہوگا اور مسلمانوں کے دل کثرت شواہد سے ایک طرف تسلی پا کر فتنہ سے نجات پا جائیں گے اور آثار نبویہ میں بھی اسی طرح معلوم ہوتا کہ اول مہدی آخر الزمان کی تکفیر کی جائے گی اور لوگ اس سے دشمنی کریں گے اور نہایت درجہ کی بدگوئی سے پیش آئیں گے اتعالیٰ کے نیک بندوں کو اس کی سچائی کی نسبت بذریعہ رؤیا والہام وغیرہ اطلاع دی جائے گی اور دوسرے آسمانی نشان بھی ظاہر ہوں گے تب علماء وقت طوعاً و کرہا اس کو قبول کریں گے۔ سواے عزیز و اور بزرگو برائے خدا عالم الغیب کی طرف توجہ کرو۔ آپ لوگوں کو اللہ جل شانہ کی قسم ہے کہ میرے اس سوال کو مان لو۔ اس قدیر ذوالجلال کی تمہیں سوگند ہے کہ اس عاجز کی یہ درخواست رڈ مت کرو۔ عزیزان مے دہم صد بار سوگند بروئے حضرت را دار سوگند که در کارم جواب از حق بجوئید به محبوب دل ابرار سوگند هَذَا مَا أَرَدْنَا لا زَالَةِ الدُّجى وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى الملتمس خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپورہ۔ پنجاب ۱۵ جولائی ۱۸۹۷ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان ۲۶۲۰ یہ اشتہار کے صفحات پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۱۴۴ تا ۱۵۲) ے ترجمہ اشعار ۔ اے دوستو میں تمہیں سینکڑوں قسمیں د روں سمیں دیتا ہوں اور جناب ! اب الہی کی ذات کی قسمیں دیتا ہوں ۔ میرے معاملہ میں خدا سے ہی جواب مانگو۔ میں تمہیں نیکوں کے دلوں کے محبوب کی قسم دیتا ہوں ۔ میرےمعامل