مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 220 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 220

مجموعہ اشتہارات ۲۲۰ MY جلد دوم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ کرامت گر چه بے نام و نشان است گرچہ بیا بنگر ز غلمان مُـحـمـد زِ پر عرصہ اس برس کا ہوا ہے کہ جب میں نے اشتہار ۲ فرو رنگی ۱۸۸۶ء میں پنڈت لیکھرام کی ر۲۰ فرورتی نسبت خدا تعالیٰ سے الہام پا کر اشتہار شائع کیا تھا کہ اُن کی بے ادبیوں اور گستاخیوں کے سبب سے اُن کے لئے خدا نے عذاب کا اراداہ فرمایا ہے اور ان کے عذاب کی تشریح معہ تشریح میعاد کے اُن کی مرضی پر موقوف رکھی گئی تھی۔چنانچہ انہوں نے بطیب خاطر مجھے اجازت دے دی کہ وہ پیشگوئی منفصل طور پر شائع کر دی جائے۔سو آخر کا روہ پیشگوئی اشتہار ۲۰ رفروری ۱۸۹۳ء میں مفصل طور پر شائع کر دی گئی اور نہ صرف اس میں بلکہ برکات الدعا اور دوسری متفرق کتابوں اور اشتہاروں میں یہ پیشگوئی شائع ہوتی رہی۔جس کا مطلب یہ تھا کہ یہ عذاب کی موت معمولی تپ وغیرہ سے ظہور میں نہیں آئے گی اور پنڈت مذکور معمولی بیماریوں سے نہیں بلکہ خدا کے قہری نشان میں ماخوذ ہو کر انتقال ے ترجمہ۔اگر چہ کر امت اب مفقود ہے۔مگر تو آ اور اسے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں میں دیکھ لے۔ے دیکھئے مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحه ۱۲۱۔اشتہار نمبر ۳۳ (مرتب) ے دیکھئے مجموعہ اشتہارات جلد اوّل صفحہ ۳۹۰۔اشتہار نمبر ۹۸ (مرتب)