مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 212 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 212

مجموعہ اشتہارات (۱۴) منشی کرم الہی صاحب شمله (۱۵) شیخ محمد جان صاحب وزیر آباد ۲۱۲ مار جلد دوم دو روپے) پانچ روپے ) ایک صاحب کے صدر روپیہ وصول ہو چکے ہیں مگر ان کا نام یاد نہیں رہا۔وہ جب فہرست دیکھ لیں تو اپنے نام سے اطلاع دیں۔راقم خاکسار میرزا غلام احمد قادیانی ۱۷ فروری ۱۸۹۷ء بقلم منظور محمد در مطبع ضیاء الاسلام قادیان دارالامان طبع شد ) ( یہ اشتہار " کے دو صفحہ پر ہے) تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۲۶ تا ۲۸)