مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 158 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 158

مجموعه اشتہارات ۱۵۸ جلد دوم وَ قَالُوا مَتَى هَذَا الْوَعْدُ۔ قُلْ إِنَّ وَعْدَ الله کو پوشیدہ رکھ۔ اور کہا لوگوں نے کہ یہ وعدہ کب ہوگا۔ حَقٌّ أَنْتَ مَعِي وَأَنَا مَعَكَ۔ وَلَا يَعْلَمُونَ کہہ خدا کا وعدہ سچا وعدہ ہے۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں۔ اور اس حقیقت کو کوئی نہیں جانتا۔ إِلَّا الْمُسْتَرْشِدُونَ ۔ لَا تَيْنَسُ مِنْ رَّوْحِ گروہی جو رشد رکھتے ہیں۔ خدا کے فضل سے نومید اللهِ ۔ انْظُرُ إِلَى يُوسُفَ وَ اِقْبَالِهِ۔ اِطَّلَعَ اللهُ مت ہو۔ یوسف کو دیکھ اور اس کے اقبال کو۔ خدا اس عَلَى هَمِّهِ وَغَيْهِ۔ وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللَّهِ کے یعنی آتھم کے غم پر مطلع ہوا۔ اس لئے اس نے عذاب میں تاخیر کی۔ یہ خدا کی سنت ہے۔ اور تو خدا کی تَبْدِيلًا۔ وَلَا تَعْجَبُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمْ سنت میں تبدیلی نہیں پائے گا۔ اور تعجب مت کرو اور الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ ۔ وَبِعِزَّتِي غمناک مت ہو اور تم ہی غالب ہو اگر تم ایمان پر وَجَلَالِي إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَى وَنُمَزِّقُ ثابت قدم رہے اور مجھے میری عزت اور جلال کی قسم الْأَعْدَاءَ كُلَّ مُمَزَّقٍ وَ مَكْرُ أُولئِكَ هُوَ ہے کہ غلبہ بھی کو ہے۔ اور ہم دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے اور ان کا مکر ہلاک ہو جائے گا اور ہم يَبُورُ إِنَّا نَكْشِفُ السِرَّ عَنْ سَاقِهِ ۔ يَوْمَئِذٍ حقیقت کو اس کی پنڈلی سے کھول دیں گے۔ اس دن يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ۔ ثُلَّةٌ مِّنَ الأَوَّلِينَ وَثُلَّةٌ مِّنَ مومن خوش ہوں گے اور گروہ پہلوں میں سے اور الْآخِرِينَ۔ وَهَذَا تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ ایک پچھلوں میں سے۔ اور یہ تذکرہ ہے پس جو إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا ۔ إِنَّ النَّصَارَى حَوَّلُوا الْأَمْرَ۔ چاہے خدا کی راہ کو اختیار کرے۔ نصاری نے حقیقت کو بدلا دیا ہے سو ہم ذلت اور شکست کو نصاری پر سَنَرُدُّهَا عَلَى النَّصَارَى لِيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ۔ واپس پھینک دیں گے۔ اور آتھم نابود کرنے والی إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ حَلِيْمٍ مَظْهَرُ الْحَقِّ آگ میں ڈال دیا جاوے گا۔ ہم تجھے ایک حلیم لڑکے وَالْعَلَاءِ كَانَّ اللَّهَ نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ۔ اِسْمُهُ کی خوشخبری دیتے ہیں جو حق اور بلندی کا مظہر ہوگا عَمَانُوايل ۔ يُولَدُ لَكَ الْوَلَدُ۔ وَيُدْنَى مِنْكَ گویا خدا آسمان سے اترا ۔ نام اس کا عمانوایل ہے جس کا ترجمہ یہ ہے کہ خدا ہمارے ساتھ ہے۔ تجھے ا الْفَضْلُ إِنَّ نُوْرِى قَرِيبٌ۔ قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ لڑکا دیا جائے گا اور خدا کا فضل تجھ سے نزدیک ہوگا۔ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ میرا نور قریب ہے کہہ میں شریر مخلوقات سے خدا کی پناہ