مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 156
مجموعہ اشتہارات ۱۵۶ جلد دوم اللهُ لَا غُلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِى لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ۔اَللَّهُ الَّذِي جَعَلَكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مُتَوَفِّيكَ غَرَسُتُ لَكَ بِيَدِى رَحْمَتِي وَقَدْ رَتِی لَنُ میں نے اپنی رحمت اور قدرت کے درخت تیرے لئے يُجْعَلَ اللهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اپنے ہاتھ سے لگائے۔خدا ہرگز ایسا نہیں کرے گا کہ سَبِيلًا يَنْصُرُكَ اللهُ فِي مَوَاطِنَ۔كَتَبَ کافروں کا مومنوں پر کچھ الزام ہو۔خدا تجھے کئی میدانوں میں فتح دے گا۔خدا کا یہ قدیم نوشتہ ہے کہ میں اور میرے رسول غالب رہیں گے۔اس کے کلموں کو کوئی بدل نہیں سکتا۔وہ خدا جس نے تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔کہہ یہ خدا کا مَرْيَمَ۔قُلْ هَذَا فَضْلُ رَبِّي وَ إِلَى أَجَرِّدُ نَفْسِي فضل ہے اور میں تو کسی خطاب کو نہیں چاہتا۔اے عیسی مِنْ ضُرُوبِ الْخِطَابِ۔يَا عِيسَى إِنِّي میں تجھے وفات دوں گا اور اپنی طرف اٹھاؤں گا اور رَقِيْكَ وَ رَافِعُكَ إِلَيَّ وَ جَاعِلُ الَّذِينَ تیرے تابعداروں کو مخالفوں پر قیامت تک غلبہ بخشوں اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمَ گا۔خدا نے تیرے پر خوشبو دار نظر کی۔اور لوگوں نے الْقَيَامَةِ۔نَظَرَ اللهُ إِلَيْكَ مُعَطَّرًا۔وَقَالُوا ولوں میں کہا کہ اے خدا کیا تو ایسے مفسد کو اپنا خلیفہ بنائے أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيْهَا قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَالَا گا۔خدا نے کہا کہ جو کچھ میں جانتا ہوں تمہیں معلوم تَعْلَمُونَ۔وَقَالُوا كِتَابٌ مُّمُتَلِیءٌ مِّنَ الْكُفْرِ وَ نہیں۔اور لوگوں نے کہا کہ یہ کتاب کفر اور کذب سے الْكَذِبِ۔قُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَ نَا وَأَبْنَاءَ كُمُ بھری ہوئی ہے۔ان کو کہہ دے کہ آؤ ہم اور تم اپنے بیٹوں وَنِسَاءَ نَا وَنِسَاءَ كُمْ وَ اَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ اور عورتوں اور عزیزوں سمیت ایک جگہ اکٹھے ہوں پھر نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ۔سَلَامٌ مباہلہ کریں اور جھوٹوں پر لعنت بھیجیں۔ابراہیم یعنی اس عاجز پر سلام ہم نے اس سے دلی دوستی کی اور غم سے نجات عَلَى إِبْرَاهِيمَ صَافَيْنَاهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمّ۔دی۔یہ ہمارا ہی کام تھا جو ہم نے کیا۔اے داؤ دلوگوں تَفَرَّدْنَا بِذَالِكَ يَا دَاوُدُ عَامِلُ بِالنَّاسِ رِفْقًا سے نرمی اور احسان کے ساتھ معاملہ کر۔تو اس حالت وَاِحْسَانًا تَمُوتُ وَأَنَا رَاضِ مِّنْكَ وَاللهُ میں مرے گا کہ میں تجھ سے راضی ہوں گا۔اور خدا تجھ کو يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ كَذَّبُوا بِآيَاتِي وَكَانُوا لوگوں کے شر سے بچائے گا۔انہوں نے میرے بِهَا يَسْتَهْزِءُ وُنَ۔فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَيَرُدُّهَا نشانوں کی تکذیب کی اور ٹھٹھا کیا سوخدا ان کے لئے إِلَيْكَ أَمْرٌ مِّنْ لَّدُنَّا إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ۔تجھے کفایت کرے گا۔اور اس عورت کو تیری طرف واپس لے حاشیہ۔شیخ محمد حسین بطالوی کا یہ اعتراض ہے کہ الہام کا یہ فقرہ کہ يَرُدُّهَا إِلَيْكَ خلاف محاورہ ہے۔کیونکہ رڈ کا لفظ اس صورت میں آتا ہے کہ ایک چیز اپنے پاس ہو پھر چلی جائے اور پھر واپس آوے لیکن افسوس کہ اس کو باعث