مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 114 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 114

مجموعہ اشتہارات نمبر شمار نام معه لقب و عہدہ ۱۱۴ جلد دوم سکونت ضلع کیفیت ہدایت۔اگر اس نقشہ کی دستخطوں سے خانہ پوری ہو چکے تو چاہیے کہ اسی طرح کے اور اسی نمونہ کے اور قلمی نقشے بنا کر ان پر جہاں تک ممکن ہو دستخط کرائے جائیں مگر یہ یادر ہے کہ ہر ایک صاحب اپنا نام اور پتہ خوشخط لکھیں کہ تا پڑھنے میں دقت نہ ہو اور ہر ایک نقشہ کے آخر پر کل دستخطوں کی میزان لکھ دیں۔مطبع ضیاء الاسلام قادیان ید اشتہار کے چار صفحوں پر معہ نقشہ درج ہے) پار یہ اشتہار خلافت لائبریری میں موجود ہے)