مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 51
ہے اور شان اور شوکت اُس مقدس کتاب کی کھلتی ہے کہ جس کے ساتھ عزت اور عظمت اور صداقت اسلام کی وابستہ ہے۔فہرست معاونین کی جنہوں نے ہمدردیء ِدینی سے اشاعت کتاب براہین احمدیہ میں اعانت کی اور خریداری کتابوں سے ممنون اور مشکور فرمایا۔نمبر نام ان معاون صاحب کا کہ جنہوں نے خریداری کتاب سے یا یونہی اعانت فرمائی تعداد زَر اعانت کیفیت (۱) حضرت خلیفہ سید محمد حسن خان صاحب بہادر وزیر اعظم و دستور معظم ریاست پٹیالہ ازجیب خاص از دیگر احباب بابت خریداری کتاب معرفت جناب ممدوح الف۔مولوی فضل حکیم صاحب بابت خریداری کتاب ب۔خدا بخش خان صاحب ماسٹر ایضاً ج۔سید محمد علی صاحب منصرم تعمیر چھائونی ؍؍ د۔مولوی احمد حسن صاحب خلف مولوی علی احمد صاحب ؍؍ ہ۔غلام نبی خان صاحب محرر نظامت کرم گڑھ ؍؍ و۔کالے خان صاحب ناظم کرم گڑھ ؍؍ ز۔شیخ کریم اللہ صاحب ڈاکٹر ناظم حفظانِ صحت ؍؍ ح۔شیخ فخر الدین صاحب سول جج ؍؍ ط۔سید عنایت علی صاحب جرنیل ؍؍ ی۔بلو خان صاحب جمعدار جیل خانہ ؍؍ ک۔میر صدر الدین صاحب سررشتہ دار نظامت کرم گڑھ ؍؍ ل۔میر ہدایت حسین صاحب ساکن بستی نظامت سرہند ؍؍ م۔سید نیاز علی صاحب ناظم نہر ؍؍