مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 44
عُذر یہ کتاب اب تک قریب نصف کے چھپ چکتی مگر بباعث علالت طبع مہتمم صاحب سفیر ہند امرتسر پنجاب کہ جن کے مطبع میں یہ کتاب چھپ رہی ہے اور نیز کئی اور طرح کی مجبوریوں سے جو اتفاقاً ان کو پیش آ گئیں سات آٹھ مہینے کی دیر ہوگئی اب انشاء اللہ آئندہ کبھی ایسی توقف نہیں ہوگی۔غلام احمد (منقول از براہین احمدیہ حصّہ اوّل ٹائیٹل صفحہ نمبر۳) (روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۴)