مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 522
مجموعه اشتہارات ۵۲۲ ۱۲۵) جلد اول فتح اسلام فتح اسلام فتح اسلام اشتہا ر ا نعامی دو ہزار روپیه مرتبه دوم یہ دو ہزار رو پی ڈ پٹی عبداللہ آتھم صاحب کے حلف پر بلاتو قف ان کے حوالہ کیا جاویگا و ہزار کا اشتہار بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ دو ہزار کا اشتہار الْحَقُّ مَعَ الِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ L ہم نے ور ستمبر ۱۸۹۴ء کے اشتہار میں لکھا تھا کہ آتھم صاحب نے ایام پیشگوئی میں ضرور حق کی طرف رجوع کر لیا اور اسلام کی عظمت کا اثر اپنے دل پر ڈال لیا۔ اگر یہ سچ نہیں تو وہ نقد ایک ہزار روپیہ یہ لیں اور قسم کھالیں کہ انہوں نے اس خوف کے زمانہ میں رجوع نہیں کیا۔ چنانچہ اسی حقیقت کو خلق اللہ پر ظاہر کرنے کے لئے تین رجسٹری شده خط آتھم صاحب اور ڈاکٹر مارٹن کلارک اور لے مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب کی طرف خط۔ مسٹر آتھم صاحب آپ کو معلوم ہے کہ کس قدر جھوٹے بے ایمانوں، نام کے مسلمان یا مولوی یا عیسائیوں نے یہ خلاف و یہ خلاف واقع خبر اڑا دی ہے کہ آپ نے باوجود یہ کہ خدا تعالیٰ کے سچے اور پاک دین اسلام کی طرف کچھ بھی رجوع نہ کیا۔ پھر بھی وعید موت سے بچ گئے اور عیسائی غالب رہے اور پیشگوئی جھوٹی نکلی اور اللہ جل شانہ جس کی عظمت اور ہیت سے زمین اور آسمان کا نپتے ہیں ۔ اس نے مجھ کو خبر دی ہے کہ پ نے خوف کے دنوں میں نہایت ہم وغم کی حالت میں میں نہایت ہم وعم کی حالت میں در پردہ اسلام کی طرف رجوع کر لیا۔ یعنی اسلامی عظمت کو آپ نے دل میں بٹھا لیا ۔ جس کو آپ پوشیدہ رکھتے ہیں اس لئے اس نے جو غیوں کا جاننے والا اور انسان کے آپ