مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 474
مجموعه اشتہارات ۴۷۴ جلد اول جیسا ارادہ ہو۔ کیونکہ اس کا ارادہ انسان ضعیف کے ارادہ پر غالب ہے۔ مجھے معلوم نہیں کہ کیا ہونے والا ہے اور میں نہیں جانتا کہ خدا تعالیٰ کا منشاء میری اس تحریر کے موافق ہے یا اس کی تقدیر میں وہ امر ہے جواب تک مجھے معلوم نہیں ۔ وَأُفَوِّضُ أَمْرِى إِلَى اللَّهِ وَاتَوَكَّلُ عَلَيْهِ هُوَ مَوْلَانَا نِعْمَ الْمَوْلَى وَ نِعْمَ النَّصِيرِ - خ غلام احمد از قادیان اکسار یہ اشتہار شہادت القرآن مطبوعہ پنجاب پریس سیالکوٹ باراول کے آخر پر صفحہ ۱ تا ۵ پر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۹۴ تا ۴۰۰)