مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 437 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 437

سچے مسلمان ہیں جو خدا تعالیٰ کی کلام میں انسان کی رائے کو نہیں ملاتے اور حضرت مسیح کا درجہ اسی قدر مانتے ہیں جو قرآنِ شریف سے ثابت ہوتا ہے۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی۔(یہ اشتہار حجۃ الاسلام بار اوّل مطبوعہ ۸؍ مئی ۱۸۹۳ء ریاض ہند پریس امرتسر کے صفحہ ۱ تا صفحہ ۱۱ پر ہے) (روحانی خزائن جلد ۶ صفحہ ۴۴ تا ۵۰)