مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 385
مجموعه اشتہارات ۳۸۵ جلد اول بٹالوی کا اپنی کوششوں میں نامرادرہنا۔ دوسرے اس پیشگوئی کے پورے ہونے کا نشان جو نورافشاں ۔ ۱۰ مئی ۱۸۸۸ ء میں چھپ کر شائع ہوئی تھی ۔ اب بھی بہتر ہے کہ بٹالوی صاحب اور ان کے ہم مشرب باز آجائیں اور خدا تعالیٰ سے لڑائی نہ کریں۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى مطبوعہ ریاض ہند پر لیس قادیان یہ اشتہار ضمیمہ آئینہ کمالات اسلام کے صفحہ ۱۷، ۱۸ پر طبع ہوا ہے ) (روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۲۹ و ۶۳۰ )