مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 357 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 357

جلد اول ۳۵۷ مجموعه اشتہارات اگست اور ستمبر ۱۸۹۲ء بلا توقف مولوی صاحب کی خدمت میں بھیج دیں۔ اور آئندہ ماہ بماہ یا دو ماہ کے بعد یا غایت تین ماہ کے بعد جس طرز سے سہولیت دیکھیں براہ راست اپنا اپنا چندہ مولوی صاحب ممدوح کی خدمت میں ارسال فرما دیا کریں۔ اور میری معرفت چندہ بھیجنا کچھ ضرورت نہیں بلکہ اس میں حرج متصور ہے۔ چاہیے کہ براہ راست بھوپال دار الریاست میں چوبدار پورہ کے محلہ میں چندہ بھیج دیا کریں۔ اور اب تک جن جن صاحبوں نے حضرت مولوی سید محمد احسن صاحب کے لیے چندہ دینا تجویز کیا ہے۔ ان کے نام نامی معہ تعداد چندہ ذیل میں لکھے جاتے ہیں۔ نمبر شمار 1 ۲ ۳ نام چندہ دہندہ معہ پتہ سکونت تعداد چنده منشی ہاشم علی صاحب پٹواری برنالہ علاقہ ریاست پٹیالہ (چار آنه) ۴- شہزادہ عبدالمجید صاحب لدھیانہ کھڈ محلہ منشی رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر ریلوے (دو آنه) ۲ ( دور و پیه) کار منشی عبدالرحمن صاحب کپورتھلہ منشی فیاض علی صاحب دارلر یاست کپورتھلہ شیخ رحمت اللہ صاحب گجرات پنجاب (چار آنه) ۴ (چار آنه) ۴- (ایک روپیہ) عمر دولت خان ملازم مقام کا لکا اسٹیشن کا لکا (چار آنه) ۴- مفتی محمد صادق مدرس جموں متوطن بھیرہ (چار آنه) ۴ حکیم فضل الدین صاحب بھیروی ( دور و پیه) غار بابو محمد صاحب ہیڈ کلرک انبالہ چھاؤنی (ایک روپیہ ) عمر خلیفه نوردین صاحب تاجر کتب۔ جموں (ایک روپیہ ) عمر حضرت مولوی حکیم نورالدین صاحب پانچ روپیه ) صدر سید حمید شاہ صاحب زبانی حضرت حکیم نورالدین صاحب (آٹھ آنہ) لد ۵ ۶ ۷ A ۹ ۱۰ 11 اله ۱۳