مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 342
احکام القرآن اور اربعین فی علامات المقربین اور سراج منیر اور تفسیر کتاب عزیز۔لیکن چونکہ کتاب براہین احمدیہ کا کام از بس ضروری ہے اسلئے بشرط فرصت کوشش کی جائے گی کہ یہ رسائل بھی درمیان میں طبع ہو کر شائع ہوجائیں آئندہ ہر ایک امر اللہ جَلّ شَانُـہٗ کے اختیار میں ہے یَفْعَلُ مَایَشَآئُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۲۸؍ مئی ۱۸۹۲ء (منقول از نشان آسمانی۔بار اوّل مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر صفحہ ا، ب) (روحانی خزائن جلد ۴ صفحہ ۴۰۶، ۴۰۷)