مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 4
کا پیش کریں اور ہم بھی انہی شرائط کے پابند رہیں گے اور شخص غالب کو حسب شرائط اشتہار اور اعلان نامہ ہذا کے کل روپیہ یکمشت دیا جائے گا اور در حالت مغلوب ہونے کے ہماری طرف سے کچھ تقاضا نہیں ہو گا۔فقط المشتھر و الملعن: مرزا غلام احمد رئیس قادیان (اخبار منشور محمدی بنگلور۔ریاست میسور ۱۲۹۴ھ صفحہ ۲) ( بحوالہ روزنامہ الفضل قادیان ۶؍ اپریل ۱۹۴۱ء صفحہ ۳)