مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 217
اعلان اس رسالہ کے بعد ایک اور رسالہ بھی چند روز میں طبع ہو کر طیّار ہو جائے گا جس کا نام ازالہ اوہام ہے۔وہ رسالہ فتح اسلام کا تیسرا حصہ ہے۔المعــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــلن مرزا غلام احمد عفی عنہ (یہ اشتہار رسالہ توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر بار اوّل کے ٹائٹل کے دوسرے صفحہ پر ہے) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحہ ۵۰)