مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 216
اعلان اس رسالہ کے ساتھ دو اور رسالے تالیف کیے گئے ہیں جو درحقیقت اسی رسالہ کے جزو ہیں چنانچہ اس رسالہ کا نام فتح اسلام اور دوسرے کا نام توضیح مرام اور تیسرے کا نام ازالہ اوہام ہے۔المعــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــلن میرزا غلام احمداز قادیاں (یہ اشتہار فتح اسلام بار دوم کے صفحہ ۷۹ پر درج ہے) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحہ ۴۸)