مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 131
تمہارے کینوں اور بُخلوں کو دُور کرے۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی۔راقـــــــــــــــــــــــم خاکسار غلام احمد۔مؤلّف براہین احمدیّہ از قادیان ضلع گورداسپورہ۔۲۲؍ مارچ ۱۸۸۶ء روز دو شنبہ (مطبوعہ چشمۂ فیض قادری بٹالہ شریف) (یہ اشتہارکے دو صفحوں پر چار کالم کا ۲۵ سطری مسطر پر چھپا ہوا ہے) (تبلیغ رسالت جلد ۱ صفحہ ۷۲ تا ۷۵)