مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 114
ڈرو۔ورنہ مرنے کے بعد ذلّت اور رسوائی سے سخت عذاب میں پڑو گے اور اس غضب الٰہی میں مبتلا ہو جائو گے جس کا انتہاء نہیں۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی خاکسار غلام احمد از قادیان (منقول از الحکم جلد نمبر ۶ نمبر ۲۴ مورخہ ۱۰؍ جولائی ۱۹۰۲ء صفحہ ۶تا ۸) ( تبلیغ رسالت جلد ۱ صفحہ تا )