عشق رسول ﷺ کا صحیح اظہار — Page 22
صاحب پہلے ہی وفات پاچکے ہیں۔شہید مرحوم نے لواحقین میں بوڑھی والدہ محترمہ کے علاوہ آٹھ بھائی اور دو بہنیں سوگوار چھوڑی ہیں۔آپ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے۔ان سب شہداء سے مغفرت کا سلوک فرمائے اور پیچھے رہنے والوں کو صبر، ہمت اور حوصلہ دے اور پاکستان کے ہر احمدی کی حفاظت فرمائے۔22