ارشادات نور (جلد سوم۔ بعد از خلافت) — Page 444
یہ حدیث قابل یاد ہے۔بھلے آدمیوں کے پہچاننے کا بڑا ذریعہ ہے۔مجھ کو اس سے بہت فائدہ ہوا ہے۔اس باب میں تین مقام بہت ہی قابل یاد ہیں۔۱۔اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّاتِ۔۲۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا قول کَلَّا وَاللّٰہِ لَا یُخْزِیْکَ اللّٰہُ … الخ۔۳۔حدیث ہرقل۔ــــــــــــــــــــــــــــ