واقفین نو

by Other Authors

Page 10 of 21

واقفین نو — Page 10

جاتا ہے۔وہ نقوش تجریہ اور INTU اور تصورات کی شکل میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں بچے کے مشاہدات اور معصوم تجربات اس طرح اس کے ذہن میں قائم ہو جاتے میں جس طرح کمپیوٹر میں FEED کر دیا گیا ہو۔حتی کہ نفسیاتی تجزیہ - Psyeme ANALYSES کے دوران بچہ کو پیدائش کا عمل بھی یاد آ جاتا ہے تکلیف کے 7 احساس کے طور پر فر TRAMATIC EXPERIENCE) چند ماہ کا بچہ دوسروں کی نظری پہچاننے لگتا ہے کہ کون اُسے خوش ہو کر دیکھ رہا ہے۔جس کے جواب میں وہ مسکراتا ہے اس کے پاس آنے کی کوشش کرتا ہے جو اُسے غصہ سے دیکھے یا اُسے توجہ نہ دے وہ اس کی طرف سے منہ موڑ لیتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بچہ سب کچھ دیکھا سمجھتا اور رد عمل کا اظہار کرتا ہے۔اس لئے اس کے سامنے ہر کام ہر بات سوچ سمجھ کر اور احتب ط سے کرنی چاہیئے۔عرض انفرادی اختلافات کے لحاظ سے بچہ اپنی صلاحیت کے مطابق اس عمر سے ہی مندرجہ ذیل باتیں سیکھ لیتا ہے یا سکھ سکتا ہے۔ا۔وقت کی پابندی۔پاکیزگی و طہارت انفاست پسند بچھ گیلا ہوتے ہی رونے لگتا ہے) ضد نہ کرنا ۴ خود اعتمادی بہادری زبان سیکھنا دو عمل کا اظہار د - نقل کرنے سے سیکھنے کا رحجان اس عمر سے اس کا تعلیمی سلسلہ بھی شروع ہو جانا چاہیئے۔