انسان کامل — Page 3
انسان کامل د ہی ساری دنیا کے لئے کامل نمونہ ہوگا اور وہ معیار یہ ہے کہ چونکہ کاس نمونہ وہی شخص ہو سکتا ہے جو دنیا کے ہر شخص کے لئے نمونہ ہو۔اس لئے ضروری ہے کہ اس پر تمام وہ حالت بھی آئیں تو دنیامیں لوگوں پر آتے ہیں۔اور کوئی حالت جو دنیامیں کسی شخص پر آتی ہے اسے وہ شخص خالی نہ ہو ، کیوں کہ اگر وہ دنیا کے لوگوں کی کسی ایک حالت سے بھی خالی ہوگا تو وہ کم سے کم ان حالات والے شخص کے لئے نمونہ نہ ہوگا۔اور اس طرح وہ کامل نمونہ نہ ہو سکے گا۔انسانوں کے تمام عالات کا نقشہ ذیل میں ہم ایک نقشہ بناتے ہیں کہ دنیا میں موماً لوگوں پر کیا حالات آتے ہیں اور پھر دیکھیں گے کہ دنیا کے کس پیشوا اور امام اور نبی پر وہ تمام حالات آتے ہیں۔تاکہ ہم معلوم کر سکیں کہ وہ تمہارے لئے ہمارے تمام حالات میں نمونہ بن سکتا ہے یا نہیں ؟ ۱۴ بیمار ہونا ۲۔والدین چار را را ، یعنی بزرگوں ۱۵ - تندرست ہونا در یتیمی کی خدمت کا موقع۔۱۶ صاحب اولاد ہونا ٣- غربي ۱۷ اولاز کا فوت ہونا امیری ۱۸۔دوستوں والا ہونا ه محکومیت 14 -4 حکومت ۱۹ - دشمنوں والا ہونا ۲۰ ملازمت کرنا۔۲۱ - تجارت یا کوئی اور کاروبارہ کرنا -A جنگ کرنا فتح یانا و شکست کھانا و ۲۲ - بیع وشراء قرض درین و غیره معاملات کرنا معاہدات کرنا ا۔لاکھوں کا ساتھ ہونا ۲۴ - کس مپرس و گمنام ہونا۔11 ۱۲ اکیلا ہونا غیر شادی شدہ ہونا ۱۳ شادی کرنا ۲۵ مشہور ہونا ۲۹ - بچپن ۲۷ جوانی