علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 53 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 53

بھی نہ آئے۔“ در تعلیمات اسلام اور مسیحی اقوام ۲۳ تا شر نفیس کیڈمی کراچی) صد نا آفتاب نبوت کی ضیاء پاشیاں ا۔مولانا قاری محمد طیب صاحب : " حضور کی شان محض نبوت ہی نہیں نکلتی بلکہ نبوت بخشی بھی نکلتی ہے کہ جو بھی نبوت کی استعداد پایا ہوا فرد آپ کے سامنے آگیا، نبی ہو گیا۔" " ہے ر آفتاب نبوت صدا تا شهر اداره عثمانیہ پرانی انار کلی لاہور) مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی بعض محققین کے نزدیک تو انبیاء سابقین اپنے عہد میں خاتم الانبیاء صلعم کی روحانیت عظمیٰ ہی سے مستفید ہوتے تھے جیسے رات کو چاند اور ستارے سورج سے مستفید ہوتے ہیں۔حالانکہ سورج اس وقت دکھائی نہیں دیتا اور جس طرح روشنی کے تمام مراتب عالم