علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 44
۱۲ اکتوبر ۱۹۳۱ء - فتاوی ثنائیہ جلد اوّل ص۳۷-۳۷۷ ناشر اداره ترجمان الستہ - ایبک روڈ۔لاہور) یعنی مسیح کے مردہ ہونے کا شبہ ہوا در آں حالیکہ میسج فوت نہیں ہوئے تھے۔۳ - اسلامی مشن لاہور " گومسیح قتل و مصلوب تو نہ ہوئے تاہم ان سے ایسا واقعہ ضرور پیش آیا جس سے انکی حالت مقتول یا مصلوب کی سی ہو گئی اور یہ بات اس دعوئی کی بھی تردید کر دیتی ہے کہ کسی قسم کی تکلیف سے پہلے ہی فرشتے آپکو اٹھا کر آسمان پر لے رفع الی اللہ گئے۔" (آئینہ حقائق قرآن می۴) مولانا عبید اللہ سندھی۔" مفسرین نے ایک قصہ بنا دیا اور مسلمان اس پر ایمان لائے کہ مسیح رخ کر لیا گیا اور اس کا ایک حواری اس کی صورت بن گیا بل رفعه الله اليه یه کلمه قرآن میں ایک بار مستعمل نہیں ہوا بلکہ اس کلمہ کی بہت سی مثالیں اور نظائر ہیں جیسے اجتماعیت میں مقام عالی