علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 25
۲۵ ان عالم الفريح قد اصبح عالم الدجال والطريق الى الاسلام ص ۳ - ۳۱۱) یعنی میں پوری قوت سے کہوں گا کہ انگریزی دنیا ہی دجال ہے۔要 " د رساله منار الاسلام ، جنوری، فروری سمت محله متحده امارات عرب) " کسر صلیب مولانا احمد علی صاحب امیر انجمن خدام الدین لاہور : یعنی موجودہ دین نصرانیت کو باطل کریں گے۔“ (خلاصة المشكوة ما ناشر انجمن خدام الدین لاہور محرم الحرام ) فوٹو گرافی -1 مولانا بلال احمد صاحب دیوانہ صہبائی ہائی سکول مراد آباد فوٹو گرافی ایک ایسا آلہ ہے کہ اس کی مدد سے ہر قسم کا انسانی عکس لیا جاتا ہے۔۔۔۔۔کیوں صاحب یہ تو فرمائیے کہ شیشہ میں آپ غیر کے چہرے کا عکس دیکھیں تو جائز ہے اور اسی عکس یا ظل کو کسی طرح محفوظ کر لیا جائے تو یہ حرام ہے۔بریں عقل وجہ انتش بیاید گریت ) اہل حدیث امر تر درسی مواء ص۱۳ 46