علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 55
نظیر اسکی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا بھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلام پاک رحماں ہے سنتے ۲ جنوری ۱۹۲۴ید - خادم السلام ہیچمدان ابوالو فانشاء الله ایڈیٹر اہلحدیث امرتسر د فتاوی ثنائیہ جلد اول مده ناشر اداره تر جهان استه۔۷۔ایبک روڈ لاہور) ترجمان اگر کوئی صاحب بصیرت پچھلی صدیوں کے نظریات اور ان جدید رحجانات کا تقابلی مطالعہ کرے تو وہ یقین اور معرفت سے لبریز ہو کر پکار اٹھے گا کہ واقعی ایک نئی زمین اور نیا آسمان افق عالم پر نمودار ہو چکا ہے۔واخر دعوانا ان الحمد لله رب العلمين نے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے مشہور اشعار منقول از براہین احمید حصہ سوم ص ۱۸ مطبوعہ ۱۸۸۲ء