علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 54 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 54

اسباب میں آفتاب پر ختم ہو جاتے ہیں اسی طرح نبوت و رسالت کے تمام مراتب و کمالات کا سلسلہ بھی روح محمدی مسلم پر ختم ہوتا ہے۔بدیں لحاظ کہہ سکتے ہیں کہ آپ رنبی و زمانی ہر حیثیت سے خاتم النبیین ہیں۔اور جنکو نبوت ملی ہے آپ ہی کی مہر لگ کر لی ہے " (حاشیہ قرآن شریف مترجم من ۵۵ ناشر نور محمد کارخانه تجارت کتب آرام باغ - کراچی) خلاصہ عقائد مولانا ثناء اللہ صاحب امرسری : " چونکہ میں قرآن مجید کو اپنا بلکہ جملہ انسانوں کا کامل ہدایت نامہ جانتا ہوں اس لیے اپنا اعتقاد دو شعرون میں ظاہر کر کے بعد سلام رخصت ہوتا ہوں سے جمال دین قرآن تور جان ہر مسلمان ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآن ہے