علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 28 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 28

۲۸ ہے سنت اس طریقے کو کہتے ہیں جیسے حضور نے اختیار فرمایا اور امت میں اسے جاری کیا۔۔۔۔اس کے بر عکس حدیث سے مراد وہ روایات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور نے کیا کیا اور کس چیز کو کرتے کا حکم دیا۔اس لحاظ سے حضور کی پوری زندگی کا طور طریقہ سنت ہے۔" " وو ر اخبار تسنیم “ لاہور ،ارمٹی ۱۹۵۵ء) حکومت وقت کی اطاعت - مولانا ظفر علی خان صاحب مدیر زمیندار ہمیں ہمارا پاک مذہب بادشاہ وقت کی اطاعت کا حکم دیتا ہے۔نہم کو سرکار انگلشیہ کے سایہ عاطفت میں ہر قسم کی دینی و دنیوی پر کتنی حاصل ہیں۔ہم پر از روئے مذہب گورنمنٹ کی اطاعت فرض ہے۔66 "زمیندار" یکم نومبر ۱۹۱۲ء بحوالہ " ظفر علی خان کی گرفتاری صدا از خان کابلی الافغانی ناشر ریفارم لیگ اسلام گلی وسن پورہ لاہو ۲۹ مارچ ۲۱۹۳۷) " مسلمانوں میں جہاں ہمدردی بنی نوع ، غیرت دینی