علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 27
دنیوی عالم کا عکس مولانا نذیر الحق صاحب میر بھی۔عالم آخرت در حقیقت دنیوی عالم کا ایک عکس ہے جو کچھ دنیا میں روحانی طور پر ایمان کے نتائج اور کفر کے نتائج ظاہر ہوتے ہیں وہی عالم آخرت میں جسمانی طور پر ظاہر ہو جائیں گے مثلاً اللہ تعالیٰ فرماتا ہے مت كان في هذه اعلى فهو في الأخرة اعلى جو اس جہان میں اندھا ہے وہ اس جہان میں بھی اندھا ہوگا۔پس ہمیں ایک تمثیلی وجود سے انکار نہیں کرنا چاہیئے مثال ہمارے سامنے موجود ہے۔روحانی امور عالم رویا میں متمثل ہو کر نظر آتے ہیں۔اس پر ہمیں کوئی تعجب نہیں ہوتا تو جنت و دوزخ پر تعجب یا اعتراض کیوں ہے د یا جوج و ماجوج " ص ۹۲ ناشر فیروز سنتر لا ہور) حدیث اور سنت مولانا سید ابو الاعلیٰ صاحب مودودی - ہے“ " عام لوگوں میں غلط فہمی پیدا ہونے کا بڑا سبب کہ حدیث اور سنت کے فرق سے ناواقفیت