علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 24 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 24

۲۴ بلکہ منٹوں میں طے کر لیں گے۔کانوں کی تیس گز لمبائی سے مراد جہاز کے پہ ہیں جو ہلکے اور چمکیلے رنگ کے ہوتے ہیں اور ایک دن کا پیدل سفر صرف ایک قدم کے عرصے میں طے کر سکتے ہیں۔۔۔۔آجکل کے جیٹ جہازوں ، راکٹوں اور خلائی جہازوں جو آسمان کی طرف ایک دم جست لگا کر مند ہو جاتے ہیں، کی نہایت صحیح تصویر کشی۔ان اقوام کے لیے ہوائی سفر ایسے ہی آسان ہو چکا ہے جیسے ہوا کے لیے بادل کو اٹھا کر چلتا۔“ د ايضاً صداس) " - مولانا ابو الجمال مکرم صاحب عباسی چریا کوئی۔ہمارا دعوی یہ ہے کہ حدیثوں میں دجال سے کوئی فرد خاص مخصوص نہیں ہے نہ یہ کوئی مذموم لفظ ہے دجال سے دجال صفت لوگ مراد ہیں اور دجال کی جو صفت بیان کی گئی ہے وہ بالکل اہل یورپ اور پادریوں پر صادق آتی ہے۔ر ) حکمت بالغہ جلد دوم ص۱۳۳) علامہ محمد اسد صاحب مترجم قرآن : " كل ما استطيع ان اقوله لك الآن