علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 20
آبادیوں پر آگ برسائیں گے اور شہروں کو راکھ کا ڈھیر بنا کر رکھ دیں گے ان کے بری بحری اور ہوائی سفر آگ کے ذریعہ ہوں گے۔جنگیں بھی آگ ہی سے ہوں گی۔کارخانے آگ کی مدد سے چلیں گے اور انکے تمام کاروبار کا مدار آگ پر ہوگا۔اب یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ قرآن وحدیث میں یا جوج و ماجوج کی جتنی علامتیں اور نشانیاں بیان کی گئی ہیں وہ موجودہ دور کی بعض اقوام پر چسپاں ہوتی ہیں۔“ د یا جوج و ماجوج مش - ناشد فیروز سنز لا ہور طبع اول ۱۹۶۹) -۴- جناب مولوی انورشاہ صاحب کشمیری دیوبندی عالم : "إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَا جُوجَ لَا يَبْعَدُ أَنْ يَكُونُوا اهل روسيا وبريطانيا » " ر فیض الباری جلد حب (۴۳) یا جوج و ماجوج اگر روس اور برطانیہ والے ہوں تو اس دعولی کو بعید از واقعات نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔د رساله الفرقان لکھنو۔جمادی الاولی الا صد (۲-۲۹) - ڈاکٹر مظفر اقبال صاحب ظفر گوجرانوالہ : ” ) یہی روس (یا جوج ) اور امریکہ (ماجوج) اعلان بالفور کے ذریعہ ۱۹۴۵ء میں اسرائیل کا ملک بنا گئے۔“ صدیوں پرانی پیشگوئی اور پیش بینی ص19