علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 52
۵۲ نہیں ) دجال تھا۔خاتم المحمد دین کا عارفانہ تصور مولانا قاری محمد طیب صاحب مہتمم دارالعلوم دیو بند : دجال اعظم کو نیست و نابود کرنے کیلئے امت میں ایک ایسا خاتم المجددین آئے جو خاتم النبیین کی غیر معمولی قوت کو اپنے اندر جذب کئے ہوئے ہو اور ساتھ ہی خاتم النبیین سے ایسی مناسبت تامہ رکھتا ہو کہ اس کا مقابلہ بعینہ ا خاتم النبیین کا مقابلہ ہو۔ختم نبوت کی روحانیت کا انجذاب اُس مجدد کا قلب کر سکتا تھا جو خود بھی نبوت آشنا ہو۔۔۔۔اس انعکاس کیلئے ایک ایسے نبوت آشنا قلب کی ضرورت تھی جو فی الجمیلہ خاتمیت کی شان بھی اپنے اندر رکھتا ہو تا کہ خاتم مطلق کے کمالات کا عکس اس میں اتر سکے اور ساتھ ہی خاتم مطلق کی ختم نبوت میں فرق