علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 30 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 30

۳۰ نہیں کر سکتے۔اس مذہبی آزادی اور امن و امان کی موجودگی میں اگر کوئی بدبخت مسلمان گورنمنٹ سے سرکشی کی جرات کرے تو ہم ڈنکے کی چوٹ کہتے کہ وہ مسلمان مسلمان نہیں۔“ رزمیندار اور نومبر ۱۹۱۴م بحوالہ ظفر علی خان کی گرفتاری حث) - علامہ سید علی الحائری مجتہد : " -: ہر شعبہ کے اس احسان کے عوض میں، جو آزادی مذہب کی صورت میں انہیں حاصل ہے صمیم قلب سے بر شش حکومت کا رہین احسان اور شکر گزار رہنا چاہئیے اور اس کے لیے شرع کبھی اس کو مانع نہیں ہے کیونکہ پیغمبر اسلام صلی علیہ و آلہ اسلام نے نوشیرواں عادل کے عہد سلطنت میں ہونے کا ذکر مدح اور فخر کے تنگ میں بیان فرمایا ہے " موعظه تحریف قرآن صد شیعه بنگ ) عط مین سوساسی لاہور۔اپریل ۱۹۲۳ء) - مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی " -; اگر کسی ملک میں سیاسی اقتدار اعلیٰ غیر مسلم جماعت کے ہاتھوں میں ہو لیکن مسلمان بھی بہر حال اس اقتدار میں