علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 19 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 19

- یا جوج و ماجوج علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال شاعر مشرق : کھل گئے یا جوج اور ماجوج کے لشکر تمام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف میسلون (بانگ درا) ۲ - مولانا مولوی ابو الجمال احمد مکرم صاحب عباسی چریا کوئی " یا جوج ماجوج دو فردوں کا نام نہیں جیسا کہ بعض معترین نے لکھا ہے بلکہ یا جوج اہلِ روس ہیں اور ماجوج اقوام یورپ جو اس وقت تمام دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔“ " 16 و حکمت بالغہ جلد دوم ص ۵۸ مطبع ادارة المعارف النظامیہ حیدر آباد دکن - ۱۲ ربیع الاول ۱۳۳۲ هجری) - مولانا نذیر الحق صاحب میر تھی۔" کے لحاظ سے ہے یا جوج و ماجوج کا لفظ ایج سے لیا گیا ہے اور اجیج شعلہ نار کو کہتے ہیں۔یہ وجہ تسمیہ بیرونی لوازم معنا اس بات کی طرف اشارہ ہے یا جوج ماجوج کے لیے آگ مسخر کی جائے گی اور وہ اپنی تہذیب و تمدن میں آگ سے بہت زیادہ کام لیں گے