علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 18 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 18

JA سی ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و تتركن القلاص فلا يسعى عليها الله تعالیٰ کے قول رواذا العشار عطّلت کی تعیین مراد یعنی سفر اور سفر اٹھانے کیلئے پہلے جو خدمت اونٹنی سے لی جاتی تھی وہ چھوڑ دی جائے گی تو ان ریل گاڑیوں اور مختلف اقسام کی موٹر کاروں کی ایجاد دراصل قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔“ ۲۔" د اسلام اور عصری ایجادات ترجمه " الاختراعات العصريه لما اخبر به سيد البريه » مترجم معنى احمد میاں برکاتی ناشر حامد اینڈ کمپنی اردو بازار لاہور طبع دوم ستمبر ۱۹۸۲ء) پھر لیفٹیننٹ کرنل خواجہ عبدالرشید صاحب: راس پر بھی غور فرمائیے۔واذا العشار عطلت یہ قیمتی اور گھن اونٹنی رکھتی قیمتی اونٹ جو بہت کارآمد ہے ) معطل ہو جائے گی ہوتی جارہی ہے کہ نہیں ؟ اب کہاں وہ حاجیوں کے قافلے جو قطار اندر قطار جدہ سے چل کر کن کٹھن منزلوں کے بعد مکہ اور مدینہ پہنچتے تھے ، اب تو ریگستان عرب میں قیمتی موٹر چلتا ہے۔" صدق جدید لکھنو ۴ ار ستمبر ۱۹۶۲ء مت