انفاق فی سبیل اللہ — Page 44
انفاق في سبيل الله کہ آؤ میرے بندو! میری راہ میں اپنے آپ کو فدا کرنے والو! دوڑتے ہوئے آؤ اور میری رضا کی ابدی جنتوں میں داخل ہو جاؤ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس زمرہ ابرار میں شامل فرمائے۔آمین و آخر دعوانا ان الحمد لله رب العلمين 44