علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات — Page 32
۳۲ کو نصف رات کے وقت بلوایا اور نہایت سخت تاکید کی کہ جس حالت میں ہو اسی حالت میں آجاؤ حتی کہ لباس بد لنا بھی تم پر حرام ہے۔وزیر حکم پاتے ہی ننگے سر ننگے بدن فورا حاضر ہوئے اور اس جلدی اور گھیرا ہٹ کا باعث دریافت کیا۔بادشاہ نے اپنا ایک خواب بیان کیا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ ایک حبشی آیا اور اس نے آج اسے کی قسم کے ایک ہتھیار سے مجھے ڈرایا اور دھمہ کا یا ہے۔اس کی شکل نہایت چہ ہیبت اور خوفناک ہے۔اس نے مجھے کہا ہے کہ امام موسیٰ کو ابھی چھوڑ دو ورنہ تمہیں ہلاک کر دوں گا۔اور اسے آپ ہزار اشرفی دے کہ جہاں اس کا جی چاہتے رہنے کی اجازت دو۔سو تم ابھی جاؤ اور امام موسی رضا کو قید سے رہا کر دو چنانچہ وزیر اعظم قید خانہ گئے اور قبل اس کے کہ وہ اپنا عندیہ ظاہر کرتے امام موسی رضا بولے کہ پہلے میرا خواب سن لو۔چنانچہ انہوں نے اپنا خواب یوں بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے بشارت دی ہے کہ تم آج ہی قبل اس کے کہ صبح ہو قید سے رہا کئے جاؤ گے۔غرض یہ ہیں خدا تعالٰی کے اقتداری نشانات" ر لملفوظات حضرت مسیح موعود علیہ السلام جلد دهم مش ها الناشر الشركة الاسلامیہ راده )